خروج 28:5 - کِتابِ مُقادّس5 اور وہ سونا اور آسمانی اور ارغوانی اور سُرخ رنگ کے کپڑے اور مہین کتان لیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اَور دیکھنا کہ وہ سونا اَور نیلے، اَرغوانی اَور قِرمزی رنگ کا کپڑا اَور نفیس کتان اِستعمال کریں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 इन कपड़ों के लिए सोना और नीले, अरग़वानी और क़िरमिज़ी रंग का धागा और बारीक कतान इस्तेमाल किया जाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اِن کپڑوں کے لئے سونا اور نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کا دھاگا اور باریک کتان استعمال کیا جائے۔ باب دیکھیں |