خروج 27:7 - کِتابِ مُقادّس7 اور تُو اُن چوبوں کو کڑوں میں پہنا دینا کہ جب کبھی قُربان گاہ اُٹھائی جائے وہ چوبیں اُس کی دونوں طرف رہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اَور اُن بَلّیوں کو اُن کڑوں میں ڈالنا۔ تاکہ جَب مذبح کو اُٹھایا جائے تو وہ بَلّیاں اُس کے دونوں طرف ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 उनको क़ुरबानगाह के दोनों तरफ़ के कड़ों में डाल देना। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اُن کو قربان گاہ کے دونوں طرف کے کڑوں میں ڈال دینا۔ باب دیکھیں |