Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 26:34 - کِتابِ مُقادّس

34 اور تُو سرپوش کو پاکترین مقام میں شہادت کے صندُوق پر رکھنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 اَور تُم کفّارہ کے سرپوش کو پاک ترین مقام میں عہد کے صندُوق کے صندُوق کے اُوپر رکھنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 फिर अहद के संदूक़ पर कफ़्फ़ारे का ढकना रखना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 پھر عہد کے صندوق پر کفارے کا ڈھکنا رکھنا۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 26:34
6 حوالہ جات  

اور شہادت نامہ کو لے کر صندُوق میں رکھّا اور چوبوں کو صندُوق میں لگا کر سرپوش کو صندُوق کے اُوپر دھرا۔


اور تُو اُس سرپوش کو اُس صندُوق کے اُوپر لگانا اور وہ عہد نامہ جو مَیں تُجھے دُوں گا اُسے اُس صندُوق کے اندر رکھنا۔


اور اُس کے اُوپر جلال کے کرُّوبی تھے جو کفّارہ گاہ پر سایہ کرتے تھے۔ اِن باتوں کے مُفصّل بیان کرنے کا یہ مَوقع نہیں۔


خُداوند مُوسیٰؔ سے ہم کلام ہُؤا اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا اپنے بھائی ہارُونؔ سے کہہ کہ وہ ہر وقت پردہ کے اندر کے پاکترین مقام میں سرپوش کے پاس جو صندُوق کے اُوپر ہے نہ آیا کرے تاکہ وہ مَر نہ جائے کیونکہ مَیں سرپوش پر ابر میں دِکھائی دُوں گا۔


اور اُس نے اُس گھر کے پِچھلے حِصّہ میں بِیس ہاتھ تک فرش سے دِیواروں تک دیودار کے تختے لگائے۔ اُس نے اِسے اُس کے اندر بنایا تاکہ وہ اِلہام گاہ یعنی پاکترِین مکان ہو۔


اور اُس نے ہَیکل کے سامنے کی لمبائی کو بِیس ہاتھ اور چَوڑائی کو بِیس ہاتھ ناپا اور مُجھ سے کہا کہ یِہی پاکترِین مقام ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات