Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 21:23 - کِتابِ مُقادّس

23 لیکن اگر نُقصان ہو جائے تو تُو جان کے بدلے جان لے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 لیکن اگر اُسے کویٔی اَور ضرر پہُنچا ہو تو تُم جان کے بدلے جان

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 लेकिन अगर उस औरत को और नुक़सान भी पहुँचा हो तो फिर ज़रब पहुँचानेवाले को इस उसूल के मुताबिक़ सज़ा दी जाए कि जान के बदले जान,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 لیکن اگر اُس عورت کو اَور نقصان بھی پہنچا ہو تو پھر ضرب پہنچانے والے کو اِس اصول کے مطابق سزا دی جائے کہ جان کے بدلے جان،

باب دیکھیں کاپی




خروج 21:23
4 حوالہ جات  

اور تُجھ کو ذرا ترس نہ آئے۔ جان کا بدلہ جان۔ آنکھ کا بدلہ آنکھ۔ دانت کا بدلہ دانت۔ ہاتھ کا بدلہ ہاتھ اور پاؤں کا بدلہ پاؤں ہو۔


اور تُم اُس قاتِل سے جو واجِبُ القتل ہو دِیَت نہ لینا بلکہ وہ ضرُور ہی مارا جائے۔


اور اگر کوئی شخص اپنے ہمسایہ کو عَیب دار بنا دے تو جَیسا اُس نے کِیا وَیسا ہی اُس سے کِیا جائے۔


یعنی عضُو توڑنے کے بدلے عضُو توڑنا ہو اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت۔ جَیسا عَیب اُس نے دُوسرے آدمی میں پَیدا کر دِیا ہے وَیسا ہی اُس میں بھی کر دِیا جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات