خروج 2:4 - کِتابِ مُقادّس4 اور اُس کی بہن دُور کھڑی رہی تاکہ دیکھے کہ اُس کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَور اُس کی بہن یہ دیکھنے کے لیٔے کہ اُس کے ساتھ کیا ہوتاہے، کُچھ دُور کھڑی رہی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 बच्चे की बहन कुछ फ़ासले पर खड़ी देखती रही कि उसका क्या बनेगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 بچے کی بہن کچھ فاصلے پر کھڑی دیکھتی رہی کہ اُس کا کیا بنے گا۔ باب دیکھیں |