خروج 2:1 - کِتابِ مُقادّس1 اور لاوؔی کے گھرانے کے ایک شخص نے جا کر لاوؔی کی نسل کی ایک عَورت سے بیاہ کِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اَور لیوی کے قبیلہ کے ایک اِنسان نے لیوی نَسل کی ایک عورت سے شادی کی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 उन दिनों में लावी के एक आदमी ने अपने ही क़बीले की एक औरत से शादी की। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 اُن دنوں میں لاوی کے ایک آدمی نے اپنے ہی قبیلے کی ایک عورت سے شادی کی۔ باب دیکھیں |