خروج 18:2 - کِتابِ مُقادّس2 اور مُوسیٰؔ کے خُسر یتِروؔ نے مُوسیٰؔ کی بِیوی صفُورؔہ کو جو میکے بھیج دی گئی تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَور جَب مَوشہ نے اَپنی بیوی ضِفورہؔ کو مَیکے بھیجا تو اُن کے سسُر یتروؔ نے ضِفورہؔ، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 तो वह मूसा के पास आया। वह उस की बीवी सफ़्फ़ूरा को अपने साथ लाया, क्योंकि मूसा ने उसे अपने बेटों समेत मैके भेज दिया था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 تو وہ موسیٰ کے پاس آیا۔ وہ اُس کی بیوی صفورہ کو اپنے ساتھ لایا، کیونکہ موسیٰ نے اُسے اپنے بیٹوں سمیت میکے بھیج دیا تھا۔ باب دیکھیں |