Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 16:30 - کِتابِ مُقادّس

30 چُنانچہ لوگوں نے ساتویں دِن آرام کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 پس لوگوں نے ساتویں دِن آرام کیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 चुनाँचे लोग सबत के दिन आराम करते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 چنانچہ لوگ سبت کے دن آرام کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 16:30
5 حوالہ جات  

پس خُدا کی اُمّت کے لِئے سَبت کا آرام باقی ہے۔


چھ دِن کام کاج کِیا جائے پر ساتواں دِن خاص آرام کا اور مُقدّس مجمع کا سبت ہے۔ اُس روز کِسی طرح کا کام نہ کرنا۔ وہ تُمہاری سب سکُونت گاہوں میں خُداوند کا سبت ہے۔


دیکھو چُونکہ خُداوند نے تُم کو سبت کا دِن دِیا ہے اِسی لِئے وہ تُم کو چھٹے دِن دو دِن کا کھانا دیتا ہے۔ سو تُم اپنی اپنی جگہ رہو اور ساتویں دِن کوئی اپنی جگہ سے باہر نہ جائے۔


اور بنی اِسرائیل نے اُس کا نام مَنّ رکھّا اور وہ دھنئے کے بِیج کی طرح سفید اور اُس کا مزہ شہد کے بنے ہُوئے پُوئے کی طرح تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات