Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 16:22 - کِتابِ مُقادّس

22 اور چھٹے دِن اَیسا ہُؤا کہ جِتنی روٹی وہ روز جمع کرتے تھے اُس سے دُونی جمع کی یعنی فی کس دو اومر اور جماعت کے سب سرداروں نے آ کر یہ مُوسیٰؔ کو بتایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اَور چھٹے دِن اُنہُوں نے ہر دِن کی بہ نِسبت دُگنا جمع کیا یعنی دو اومر فی کس کے حِساب سے۔ اَور جماعت کے سردار مَوشہ کے پاس آئے اَور اُسے یہ بات بتایٔی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 छटे दिन जब लोग यह ख़ुराक जमा करते तो वह मिक़दार में दुगनी होती थी यानी हर फ़रद के लिए चार लिटर। जब जमात के बुज़ुर्गों ने मूसा के पास आकर उसे इत्तला दी

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 چھٹے دن جب لوگ یہ خوراک جمع کرتے تو وہ مقدار میں دُگنی ہوتی تھی یعنی ہر فرد کے لئے چار لٹر۔ جب جماعت کے بزرگوں نے موسیٰ کے پاس آ کر اُسے اطلاع دی

باب دیکھیں کاپی




خروج 16:22
6 حوالہ جات  

اور چھٹے دِن اَیسا ہو گا کہ جِتنا وہ لا کر پکائیں گے وہ اُس سے جِتنا روز جمع کرتے ہیں دُونا ہو گا۔


اور آٹھویں برس پِھر جوتنا بونا اور پِچھلا غلّہ کھاتے رہنا بلکہ جب تک نویں سال کے بوئے ہُوئے کی فصل نہ کاٹ لو اُس وقت تک وہی پِچھلا غلّہ کھاتے رہو گے۔


کیونکہ وہ سالِ یوبلی ہو گا۔ سو وہ تُمہارے لِئے مُقدّس ٹھہرے۔ تُم اُس کی پَیداوار کو کھیت سے لے لے کر کھانا۔


تب مُوسیٰؔ نے اُن کو بُلایا اور ہارُونؔ اور جماعت کے سب سردار اُس کے پاس لَوٹ آئے اور مُوسیٰؔ اُن سے باتیں کرنے لگا۔


سو خُداوند کا حُکم یہ ہے کہ تُم اُسے اپنے اپنے کھانے کی مِقدار کے مُوافِق یعنی اپنے اپنے آدمیوں کے شُمار کے مُطابِق فی کس ایک اومر جمع کرنا اور ہر شخص اُتنے ہی آدمیوں کے لِئے جمع کرے جِتنے اُس کے ڈیرے میں ہوں۔


اور وہ ہر صُبح کو اپنے اپنے کھانے کی مِقدار کے مُطابِق جمع کر لیتے تھے اور دُھوپ تیز ہوتے ہی وہ پِگھل جاتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات