Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 16:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اور مُوسیٰؔ نے اُن سے کہہ دِیا تھا کہ کوئی اُس میں سے کُچھ صُبح تک باقی نہ چھوڑے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 پھر مَوشہ نے اُن سے کہا، ”کویٔی بھی اِس میں سے صُبح تک کچھ باقی نہ چھوڑے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 मूसा ने हुक्म दिया, “अगले दिन के लिए खाना न बचाना।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 موسیٰ نے حکم دیا، ”اگلے دن کے لئے کھانا نہ بچانا۔“

باب دیکھیں کاپی




خروج 16:19
5 حوالہ جات  

تُو خمِیری روٹی کے ساتھ میرے ذبِیحہ کا خُون نہ چڑھانا اور میری عِید کی چربی صُبح تک باقی نہ رہنے دینا۔


اور اُس میں سے کُچھ بھی صُبح تک باقی نہ چھوڑنا اور اگر کُچھ اُس میں سے صُبح تک باقی رہ جائے تو اُسے آگ میں جلا دینا۔


پس کل کے لِئے فِکر نہ کرو کیونکہ کل کا دِن اپنے لِئے آپ فِکر کر لے گا۔ آج کے لِئے آج ہی کا دُکھ کافی ہے۔


اُس نے اُن کو کہا کہ خُداوند کا حُکم یہ ہے کہ کل خاص آرام کا دِن یعنی خُداوند کا مُقدّس سبت ہے۔ جو تُم کو پکانا ہو پکا لو اور جو اُبالنا ہو اُبال لو اور وہ جو بچ رہے اُسے اپنے لِئے صُبح تک محفُوظ رکھّو۔


تَو بھی اُنہوں نے مُوسیٰؔ کی بات نہ مانی بلکہ بعضوں نے صُبح تک کُچھ رہنے دِیا سو اُس میں کِیڑے پڑ گئے اور وہ سڑ گیا۔ سو مُوسیٰؔ اُن سے ناراض ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات