Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 14:6 - کِتابِ مُقادّس

6 تب اُس نے اپنا رتھ تیّار کروایا اور اپنی قَوم کے لوگوں کو ساتھ لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 لہٰذا فَرعوہؔ نے اَپنا رتھ تیّار کروایا اَور اَپنے لشکر کو ساتھ لیا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 चुनाँचे बादशाह ने अपना जंगी रथ तैयार करवाया और अपनी फ़ौज को लेकर निकला।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 چنانچہ بادشاہ نے اپنا جنگی رتھ تیار کروایا اور اپنی فوج کو لے کر نکلا۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 14:6
3 حوالہ جات  

جب مِصرؔ کے بادشاہ کو خبر مِلی کہ وہ لوگ چل دِئے تو فرِعونؔ اور اُس کے خادِموں کا دِل اُن لوگوں کی طرف سے پِھر گیا اور وہ کہنے لگے کہ ہم نے یہ کیا کِیا کہ اِسرائیلیوں کو اپنی خِدمت سے چُھٹّی دے کر اُن کو جانے دِیا۔


اور اُس نے چھ سو چُنے ہُوئے رتھ بلکہ مِصرؔ کے سب رتھ لِئے اور اُن سبھوں میں سرداروں کو بِٹھایا۔


فرِعونؔ کے رتھوں اور لشکر کو اُس نے سمُندر میں ڈال دِیا اور اُس کے چِیدہ سردار بحرِ قُلزؔم میں غرق ہُوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات