خروج 13:6 - کِتابِ مُقادّس6 سات دِن تک تو تُو بے خمِیری روٹی کھانا اور ساتویں دِن خُداوند کی عِید منانا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 سات دِن تک تُم بے خمیری روٹی کھانا اَور ساتویں دِن یَاہوِہ کے لیٔے عید منانا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 सात दिन बेख़मीरी रोटी खाओ। सातवें दिन रब की ताज़ीम में ईद मनाओ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 سات دن بےخمیری روٹی کھاؤ۔ ساتویں دن رب کی تعظیم میں عید مناؤ۔ باب دیکھیں |