Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 13:4 - کِتابِ مُقادّس

4 تُم ابیبؔ کے مہِینے میں آج کے دِن نِکلے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 آج ابیبؔ کے مہینے میں تُم مِصر سے نکل کر جا رہے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 आज ही अबीब के महीने में तुम मिसर से रवाना हो रहे हो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 آج ہی ابیب کے مہینے میں تم مصر سے روانہ ہو رہے ہو۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 13:4
6 حوالہ جات  

تُو بے خمِیری روٹی کی عِید مانا کرنا۔ میرے حُکم کے مُطابِق سات دِن تک ابیب کے مہِینے میں وقتِ مُعیّنہ پر بے خمِیری روٹیاں کھانا کیونکہ ماہِ ابیب میں تُو مِصرؔ سے نِکلا تھا۔


عِیدِ فطیر کو ماننا۔ اُس میں میرے حُکم کے مُطابِق ابیب مہینے کے مُقرّرہ وقت پر سات دِن تک بے خمِیری روٹیاں کھانا (کیونکہ اُسی مہینے میں تُو مِصرؔ سے نِکلا تھا) اور کوئی میرے آگے خالی ہاتھ نہ آئے۔


یہ مہِینہ تُمہارے لِئے مہِینوں کا شرُوع اور سال کا پہلا مہِینہ ہو۔


اور وہ چَوتھی پُشت میں یہاں لَوٹ آئیں گے کیونکہ امورِیوں کے گُناہ اب تک پُورے نہیں ہُوئے۔


اور مَیں نے اُن کے ساتھ اپنا عہد بھی باندھا ہے کہ مُلکِ کنعاؔن جو اُن کی مُسافرت کا مُلک تھا اور جِس میں وہ پردیسی تھے اُن کو دُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات