Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 12:47 - کِتابِ مُقادّس

47 اِسرائیلؔ کی ساری جماعت اِس پر عمل کرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

47 اَور اِسرائیل کی ساری جماعت اِس عید کو منائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

47 लाज़िम है कि इसराईल की पूरी जमात यह ईद मनाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

47 لازم ہے کہ اسرائیل کی پوری جماعت یہ عید منائے۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 12:47
4 حوالہ جات  

اور تُم اُسے اِس مہِینے کی چودھوِیں تک رکھ چھوڑنا اور اِسرائیلیوں کے قبِیلوں کی ساری جماعت شام کو اُسے ذبح کرے۔


لیکن جو آدمی پاک ہو اور سفر میں بھی نہ ہو اگر وہ فَسح کرنے سے باز رہے تو وہ آدمی اپنی قَوم میں سے کاٹ ڈالا جائے گا کیونکہ اُس نے مُعیّن وقت پر خُداوند کی قُربانی نہیں گُذرانی۔ سو اُس آدمی کا گُناہ اُسی کے سر لگے گا۔


پس اِسرائیلیوں کی ساری جماعت سے یہ کہہ دو کہ اِسی مہینے کے دسویں دِن ہر شخص اپنے آبائی خاندان کے مُطابِق گھر پِیچھے ایک برّہ لے۔


اور اگر کوئی پردیسی تُم میں بُود و باش کرتا ہو اور وہ خُداوند کے لِئے فَسح کرنا چاہے تو وہ فَسح کے آئِین اور رسُوم کے مُطابِق اُسے مانے۔ تُم دیسی اور پردیسی دونوں کے لِئے ایک ہی آئِین رکھنا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات