خروج 12:44 - کِتابِ مُقادّس44 لیکن اگر کوئی شخص کِسی کا زر خرِید غُلام ہو اور تُو نے اُس کا خَتنہ کر دِیا ہو تو وہ اُسے کھائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ44 تمہارا زَر خرید غُلام اِسے کھا سَکتا ہے اگر تُم نے اُس کا ختنہ کر دیا ہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस44 अगर तुमने किसी ग़ुलाम को ख़रीदकर उसका ख़तना किया है तो वह फ़सह का खाना खा सकता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن44 اگر تم نے کسی غلام کو خرید کر اُس کا ختنہ کیا ہے تو وہ فسح کا کھانا کھا سکتا ہے۔ باب دیکھیں |