Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 11:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اور خُداوند نے مُوسیٰ ؔسے کہا کہ فرِعونؔ تُمہاری اِسی سبب سے نہیں سُنے گا تاکہ عجائِب مُلکِ مِصرؔ میں بُہت زِیادہ ہو جائیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا ہُوا تھا، ”فَرعوہؔ تمہاری بات نہیں سُنے گا جَب تک مِصر میں میرے عجائب بہت نہ بڑھ جایٔیں۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 रब ने मूसा से कहा था, “फ़िरौन तुम्हारी नहीं सुनेगा। क्योंकि लाज़िम है कि मैं मिसर में अपनी क़ुदरत का मज़ीद इज़हार करूँ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 رب نے موسیٰ سے کہا تھا، ”فرعون تمہاری نہیں سنے گا۔ کیونکہ لازم ہے کہ مَیں مصر میں اپنی قدرت کا مزید اظہار کروں۔“

باب دیکھیں کاپی




خروج 11:9
5 حوالہ جات  

اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا کہ فرِعونؔ کے پاس جا کیونکہ مَیں ہی نے اُس کے دِل اور اُس کے نوکروں کے دِل کو سخت کر دِیا ہے تاکہ مَیں اپنے یہ نِشان اُن کے بِیچ دِکھاؤُں۔


اور مَیں جانتا ہُوں کہ مِصرؔ کا بادشاہ تُم کو نہ یُوں جانے دے گا نہ بڑے زور سے۔


اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا کہ جب تُو مِصرؔ میں پُہنچے تو دیکھ وہ سب کرامات جو مَیں نے تیرے ہاتھ میں رکھّی ہیں فرِعونؔ کے آگے دِکھانا لیکن مَیں اُس کے دِل کو سخت کرُوں گا اور وہ اُن لوگوں کو جانے نہیں دے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات