Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 1:15 - کِتابِ مُقادّس

15 تب مِصرؔ کے بادشاہ نے عِبرانی دائِیوں سے جِن میں ایک کا نام سِفرؔہ اور دُوسری کا فوعہؔ تھا باتیں کِیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَور مِصر کے بادشاہ نے عِبرانی دائیوں، کو جِن کے نام شِفرہؔ اَور پُوعہؔ تھے کہا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 इसराईलियों की दो दाइयाँ थीं जिनके नाम सिफ़रा और फ़ुआ थे। मिसर के बादशाह ने उनसे कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اسرائیلیوں کی دو دائیاں تھیں جن کے نام سِفرہ اور فوعہ تھے۔ مصر کے بادشاہ نے اُن سے کہا،

باب دیکھیں کاپی




خروج 1:15
4 حوالہ جات  

اور اُنہوں نے اُن سے سخت مِحنت سے گارا اور اِینٹ بنوا بنوا کر اور کھیت میں ہر قِسم کی خِدمت لے لے کر اُن کی زِندگی تلخ کی۔ اُن کی سب خِدمتیں جو وہ اُن سے کراتے تھے تشدُّد کی تِھیں۔


اور کہا کہ جب عِبرانی عَورتوں کے تُم بچّہ جناؤ اور اُن کو پتّھر کی بَیٹکھوں پر بَیٹھی دیکھو تو اگر بیٹا ہو تو اُسے مار ڈالنا اور اگر بیٹی ہو تو وہ جِیتی رہے۔


اُس نے اُن سے کہا مَیں عِبرانی ہُوں اور خُداوند آسمان کے خُدا بحر و برّ کے خالِق سے ڈرتا ہُوں۔


لیکن اُس نے اُن کو اپنی چھت پر چڑھا کر سَن کی لکڑِیوں کے نِیچے جو چھت پر ترتِیب سے دھری تِھیں چِھپا دِیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات