Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




افسیوں 5:30 - کِتابِ مُقادّس

30 اِس لِئے کہ ہم اُس کے بدن کے عُضو ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 کیونکہ ہم اُن کے بَدن کے اَعضا ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 क्योंकि हम उसके बदन के आज़ा हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 کیونکہ ہم اُس کے بدن کے اعضا ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




افسیوں 5:30
7 حوالہ جات  

کیا تُم نہیں جانتے کہ تُمہارے بدن مسِیح کے اعضا ہیں؟ پس کیا مَیں مسِیح کے اعضا لے کر کَسبی کے اعضا بناؤں؟ ہرگِز نہیں!


اُسی طرح ہم بھی جو بُہت سے ہیں مسِیح میں شامِل ہو کر ایک بدن ہیں اور آپس میں ایک دُوسرے کے اعضا۔


اور آدمؔ نے کہا کہ یہ تو اب میری ہڈِّیوں میں سے ہڈّی اور میرے گوشت میں سے گوشت ہے اِس لِئے وہ ناری کہلائے گی کیونکہ وہ نر سے نِکالی گئی۔


یہ اُس کا بدن ہے اور اُسی کی معمُوری جو ہر طرح سے سب کا معمُور کرنے والا ہے۔


اور اُس سر کو پکڑے نہیں رہتا جِس سے سارا بدن جوڑوں اور پٹھّوں کے وسِیلہ سے پروَرِش پا کر اور باہم پَیوستہ ہو کر خُدا کی طرف سے بڑھتا جاتا ہے۔


کیونکہ کبھی کِسی نے اپنے جِسم سے دُشمنی نہیں کی بلکہ اُس کو پالتا اور پروَرِش کرتا ہے جَیسے کہ مسِیح کلِیسیا کو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات