Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




افسیوں 4:27 - کِتابِ مُقادّس

27 اور اِبلِیس کو مَوقع نہ دو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 اِبلیس کو فائدہ اُٹھانے کا موقع مت دو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 वरना आप इबलीस को अपनी ज़िंदगी में काम करने का मौक़ा देंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 ورنہ آپ ابلیس کو اپنی زندگی میں کام کرنے کا موقع دیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




افسیوں 4:27
7 حوالہ جات  

پس خُدا کے تابِع ہو جاؤ اور اِبلِیس کا مُقابلہ کرو تو وہ تُم سے بھاگ جائے گا۔


تُم ہوشیار اور بیدار رہو۔ تُمہارا مُخالِف اِبلِیس گرجنے والے شیرِ بَبر کی طرح ڈُھونڈتا پِھرتا ہے کہ کِس کو پھاڑ کھائے۔


اور اُن سب کے ساتھ اِیمان کی سِپر لگا کر قائِم رہو۔ جِس سے تُم اُس شرِیر کے سب جلتے ہُوئے تِیروں کو بُجھا سکو۔


خُدا کے سب ہتھیار باندھ لو تاکہ تُم اِبلِیس کے منصُوبوں کے مُقابلہ میں قائِم رہ سکو۔


مگر پطرؔس نے کہا اَے حننیاؔہ! کیوں شَیطان نے تیرے دِل میں یہ بات ڈال دی کہ تُو رُوحُ القُدس سے جُھوٹ بولے اور زمِین کی قِیمت میں سے کُچھ رکھ چھوڑے؟


اَے عزِیزو! اپنا اِنتقام نہ لو بلکہ غضب کو مَوقع دو کیونکہ یہ لِکھا ہے کہ خُداوند فرماتا ہے اِنتِقام لینا میرا کام ہے۔ بدلہ مَیں ہی دُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات