Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




افسیوں 4:20 - کِتابِ مُقادّس

20 مگر تُم نے مسِیح کی اَیسی تعلِیم نہیں پائی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 لیکن، تُم نے المسیح کی اَیسی تعلیم نہیں پائی

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 लेकिन आपने मसीह को यों नहीं जाना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 لیکن آپ نے مسیح کو یوں نہیں جانا۔

باب دیکھیں کاپی




افسیوں 4:20
8 حوالہ جات  

نبِیوں کے صحِیفوں میں یہ لِکھا ہے کہ وہ سب خُدا سے تعلِیم یافتہ ہوں گے۔ جِس کِسی نے باپ سے سُنا اور سِیکھا ہے وہ میرے پاس آتا ہے۔


میرا جُؤا اپنے اُوپر اُٹھا لو اور مُجھ سے سِیکھو۔ کیونکہ مَیں حلِیم ہُوں اور دِل کا فروتن۔ تو تُمہاری جانیں آرام پائیں گی۔


اور تُمہارا وہ مَسح جو اُس کی طرف سے کِیا گیا تُم میں قائِم رہتا ہے اور تُم اِس کے مُحتاج نہیں کہ کوئی تُمہیں سِکھائے بلکہ جِس طرح وہ مَسح جو اُس کی طرف سے کِیا گیا تُمہیں سب باتیں سِکھاتا ہے اور سچّا ہے اور جُھوٹا نہیں اور جِس طرح اُس نے تُمہیں سِکھایا اُسی طرح تُم اُس میں قائِم رہتے ہو۔


اور یروشلِیم سے شرُوع کر کے سب قَوموں میں تَوبہ اور گُناہوں کی مُعافی کی مُنادی اُس کے نام سے کی جائے گی۔


بلکہ تُم نے اُس سچّائی کے مُطابِق جو یِسُوعؔ میں ہے اُسی کی سُنی اور اُس میں یہ تعلِیم پائی ہو گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات