Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 7:28 - کِتابِ مُقادّس

28 جِس کی میرے دِل کو اب تک تلاش ہے پر مِلا نہیں۔ مَیں نے ہزار میں ایک مَرد پایا لیکن اُن سبھوں میں عَورت ایک بھی نہ مِلی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 میں ابھی تلاش کر ہی رہاتھا لیکن پا نہیں رہاتھا، تو مَیں نے ہزاروں میں ایک راست مَرد کو پایا، لیکن اُن تمام میں ایک بھی راست عورت نہ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 लेकिन जिसे मैं ढूँडता रहा वह न मिला। हज़ार अफ़राद में से मुझे सिर्फ़ एक ही दियानतदार मर्द मिला, लेकिन एक भी दियानतदार औरत नहीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 لیکن جسے مَیں ڈھونڈتا رہا وہ نہ ملا۔ ہزار افراد میں سے مجھے صرف ایک ہی دیانت دار مرد ملا، لیکن ایک بھی دیانت دارعورت نہیں۔

باب دیکھیں کاپی




واعظ 7:28
6 حوالہ جات  

وہاں اگر اُس کے ساتھ کوئی فرِشتہ ہو یا ہزار میں ایک تعبِیر کرنے والا جو اِنسان کو بتائے کہ اُس کے لِئے کیا ٹِھیک ہے


اَے خُداوند! بچا لے کیونکہ کوئی دِین دار نہیں رہا اور امانت دار لوگ بنی آدمؔ میں سے مِٹ گئے۔


رات کو میری جان تیری مُشتاق ہے۔ ہاں میری رُوح تیری جُستجُو میں کوشان رہے گی کیونکہ جب تیری عدالت زمِین پر جاری ہے تو دُنیا کے باشِندے صداقت سِیکھتے ہیں۔


دیکھ واعِظ کہتا ہے مَیں نے ایک دُوسرے سے مُقابلہ کر کے یہ دریافت کِیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات