Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 6:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اُس نے سُورج کو بھی نہ دیکھا نہ کِسی چِیز کو جانا پس وہ اُس دُوسرے سے زِیادہ آرام میں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اگرچہ نہ اُس نے سُورج کو دیکھا اَور نہ کچھ جانا۔ وہ پہلے والے کی بہ نِسبت زِیادہ آرام میں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 लेकिन गो उसने न कभी सूरज देखा, न उसे कभी मालूम हुआ कि ऐसी चीज़ है ताहम उसे मज़कूरा आदमी से कहीं ज़्यादा आरामो-सुकून हासिल है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 لیکن گو اُس نے نہ کبھی سورج دیکھا، نہ اُسے کبھی معلوم ہوا کہ ایسی چیز ہے تاہم اُسے مذکورہ آدمی سے کہیں زیادہ آرام و سکون حاصل ہے۔

باب دیکھیں کاپی




واعظ 6:5
8 حوالہ جات  

وہ اَیسے ہو جائیں جَیسے گھونگا جو گل کر فنا ہو جاتا ہے اور جَیسے عَورت کا اِسقاط جِس نے سُورج کو دیکھا ہی نہیں۔


اِنسان جو عَورت سے پَیدا ہوتا ہے۔ تھوڑے دِنوں کا ہے اور دُکھ سے بھرا ہے۔


کیونکہ وہ بطالت کے ساتھ آیا اور تارِیکی میں جاتا ہے اور اُس کا نام اندھیرے میں پوشِیدہ رہتا ہے۔


ہاں اگرچہ وہ دو ہزار برس تک زِندہ رہے اور اُسے کُچھ راحت نہ ہو۔ کیا سب کے سب ایک ہی جگہ نہیں جاتے؟


نُور شِیرِین ہے اور آفتاب کو دیکھنا آنکھوں کو اچھّا لگتا ہے۔


بلکہ دونوں سے نیک بخت وہ ہے جو اب تک ہُؤا ہی نہیں۔ جِس نے وہ بُرائی جو دُنیا میں ہوتی ہے نہیں دیکھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات