واعظ 10:9 - کِتابِ مُقادّس9 جو کوئی پتّھروں کو کاٹتا ہے اُن سے چوٹ کھائے گا اور جو لکڑی چِیرتا ہے اُس سے خطرہ میں ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 کان سے پتّھر نکالنے والا، اُن سے چوٹ کھا سَکتا ہے؛ اَور شہتیروں کو چیرنے والا اُن سے خطرے میں پڑ سَکتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 जो कान से पत्थर निकाले उसे चोट लग सकती है, जो लकड़ी चीर डाले वह ज़ख़मी हो जाने के ख़तरे में है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 جو کان سے پتھر نکالے اُسے چوٹ لگ سکتی ہے، جو لکڑی چیر ڈالے وہ زخمی ہو جانے کے خطرے میں ہے۔ باب دیکھیں |