واعظ 10:7 - کِتابِ مُقادّس7 مَیں نے دیکھا کہ نَوکر گھوڑوں پر سوار ہو کر پِھرتے ہیں اور سردار نَوکروں کی مانِند زمِین پر پَیدل چلتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 مَیں نے غُلاموں کو گھوڑوں پر سوار دیکھاہے، جَب کہ اُمرا غُلاموں کی مانند پیدل جاتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 मैंने ग़ुलामों को घोड़े पर सवार और हुक्मरानों को ग़ुलामों की तरह पैदल चलते देखा है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 مَیں نے غلاموں کو گھوڑے پر سوار اور حکمرانوں کو غلاموں کی طرح پیدل چلتے دیکھا ہے۔ باب دیکھیں |