Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 10:5 - کِتابِ مُقادّس

5 ایک زبُونی ہے جو مَیں نے دُنیا میں دیکھی۔ گویا وہ ایک خطا ہے جو حاکِم سے سرزد ہوتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 ایک خرابی ہے جو مَیں نے دُنیا میں دیکھی ہے، وہ اَیسی خطا ہے جو حاکم سے سرزد ہوتی ہے:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 मुझे सूरज तले एक ऐसी बुरी बात नज़र आई जो अकसर हुक्मरानों से सरज़द होती है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 مجھے سورج تلے ایک ایسی بُری بات نظر آئی جو اکثر حکمرانوں سے سرزد ہوتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




واعظ 10:5
10 حوالہ جات  

ایک بلایِ عظِیم ہے جِسے مَیں نے دُنیا میں دیکھا یعنی دَولت جِسے اُس کا مالِک اپنے نُقصان کے لِئے رکھ چھوڑتا ہے۔


سب چِیزوں میں جو دُنیا میں ہوتی ہیں ایک زبُونی یہ ہے کہ ایک ہی حادِثہ سب پر گُذرتا ہے۔ ہاں بنی آدمؔ کا دِل بھی شرارت سے بھرا ہے اور جب تک وہ جِیتے ہیں حماقت اُن کے دِل میں رہتی ہے اور اِس کے بعد مُردوں میں شامِل ہوتے ہیں۔


ایک زبُونی ہے جو مَیں نے دُنیا میں دیکھی اور وہ لوگوں پر گِراں ہے۔


اور مَیں نے پِھر کر دُنیا کے بُطلان کو دیکھا۔


تب مَیں نے پِھر کر اُس تمام ظُلم پر جو دُنیا میں ہوتا ہے نظر کی اور مظلُوموں کے آنسُوؤں کو دیکھا اور اُن کو تسلّی دینے والا کوئی نہ تھا اور اُن پر ظُلم کرنے والے زبردست تھے پر اُن کو تسلّی دینے والا کوئی نہ تھا۔


پِھر مَیں نے دُنیا میں دیکھا کہ عدالت گاہ میں ظُلم ہے اور صداقت کے مکان میں شرارت ہے۔


جب صادِق فتح یاب ہوتے ہیں تو بڑی دُھوم دھام ہوتی ہے لیکن جب شرِیر برپا ہوتے ہیں تو آدمی ڈھُونڈے نہیں مِلتے۔


اگر حاکِم تُجھ پر قہر کرے تو اپنی جگہ نہ چھوڑ کیونکہ برداشت بڑے بڑے گُناہوں کو دبا دیتی ہے۔


حماقت بالا نشِین ہوتی ہے پر دَولت مند نِیچے بَیٹھتے ہیں۔


جب احمق کے لِئے ناز و نِعمت زیبا نہیں تو خادِم کا شہزادوں پر حُکمران ہونا اَور بھی نامناسِب ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات