Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 10:3 - کِتابِ مُقادّس

3 ہاں احمق جب راہ چلتا ہے تو اُس کی عقل اُڑ جاتی ہے اور وہ سب سے کہتا ہے کہ مَیں احمق ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 جَب احمق راہ چلتا ہے، تو وہ عقل سے محروم ہو جاتا ہے اَور وہ سَب پر ظاہر کر دیتاہے کہ وہ کتنا احمق ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 रास्ते पर चलते वक़्त भी अहमक़ समझ से ख़ाली है, जिससे भी मिले उसे बताता है कि वह बेवुक़ूफ़ है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 راستے پر چلتے وقت بھی احمق سمجھ سے خالی ہے، جس سے بھی ملے اُسے بتاتا ہے کہ وہ بےوقوف ہے۔

باب دیکھیں کاپی




واعظ 10:3
5 حوالہ جات  

احمق فہم سے خُوش نہیں ہوتا لیکن صِرف اِس سے کہ اپنے دِل کا حال ظاہِر کرے۔


ہر ایک ہوشیار آدمی دانائی سے کام کرتا ہے پر احمق اپنی حماقت کو پَھیلا دیتا ہے۔


اِس پر وہ تعجُّب کرتے ہیں کہ تُم اُسی سخت بدچلنی تک اُن کا ساتھ نہیں دیتے اور لَعن طَعن کرتے ہیں۔


کیونکہ کام کی کثرت کے باعِث سے خواب دیکھا جاتا ہے اور احمق کی آواز باتوں کی کثرت ہوتی ہے۔


احمق کے ہونٹ فِنتہ انگیزی کرتے ہیں اور اُس کا مُنہ طمانچوں کے لِئے پُکارتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات