Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 10:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اگر سانپ نے افسُون سے پہلے ڈسا ہے تو افسُون گر کو کُچھ فائِدہ نہ ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اگر سانپ سدھارے جانے سے پیشتر ہی سپیرے کو کاٹ لے، تو سپیرے کو کچھ فائدہ نہ ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 अगर इससे पहले कि सपेरा साँप पर क़ाबू पाए वह उसे डसे तो फिर सपेरा होने का क्या फ़ायदा?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اگر اِس سے پہلے کہ سپیرا سانپ پر قابو پائے وہ اُسے ڈسے تو پھر سپیرا ہونے کا کیا فائدہ؟

باب دیکھیں کاپی




واعظ 10:11
9 حوالہ جات  

کیونکہ خُداوند فرماتا ہے دیکھو مَیں تُمہارے درمِیان سانپ اور افعی بھیجُوں گا جِن پر منتر کارگر نہ ہو گا اور وہ تُم کو کاٹیں گے۔


زُبان بھی ایک آگ ہے۔ زُبان ہمارے اعضا میں شرارت کا ایک عالَم ہے اور سارے جِسم کو داغ لگاتی ہے اور دائِرۂِ دُنیا کو آگ لگا دیتی ہے اور جہنّم کی آگ سے جلتی رہتی ہے۔


مَوت اور زِندگی زُبان کے قابُو میں ہیں اور جو اُسے دوست رکھتے ہیں اُس کا پَھل کھاتے ہیں۔


جِنہوں نے اپنی زُبان تلوار کی طرح تیز کی اور تلخ باتوں کے تِیروں کا نشانہ لِیا ہے


تیری زُبان محض شرارت اِیجاد کرتی ہے۔ اَے دغاباز! وہ تیز اُسترے کی مانِند ہے۔


مگر زُبان کو کوئی آدمی قابُو میں نہیں کر سکتا۔ وہ ایک بَلا ہے جو کبھی رُکتی ہی نہیں۔ زہرِ قاتِل سے بھری ہُوئی ہے۔


اگر کُلہاڑا کُند ہے اور آدمی دھار تیز نہ کرے تو بُہت زور لگانا پڑتا ہے پر حِکمت ہدایت کے لِئے مُفِید ہے۔


اَے خُدا! تُو اُن کے دانت اُن کے مُنہ میں توڑ دے۔ اَے خُداوند! بَبر کے بچّوں کی داڑھیں توڑ ڈال۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات