واعظ 1:5 - کِتابِ مُقادّس5 سُورج نِکلتا ہے اور سُورج ڈھلتا بھی ہے اور اپنے طلُوع کی جگہ کو جلد چلا جاتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 آفتاب طُلوع اَور غروب ہوتاہے، اَور جِس جگہ سے طُلوع ہوتاہے وہیں پھر جلد واپس چلا جاتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 सूरज तुलू और ग़ुरूब हो जाता है, फिर सुरअत से उसी जगह वापस चला जाता है जहाँ से दुबारा तुलू होता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 سورج طلوع اور غروب ہو جاتا ہے، پھر سُرعت سے اُسی جگہ واپس چلا جاتا ہے جہاں سے دوبارہ طلوع ہوتا ہے۔ باب دیکھیں |