Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 6:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اور تُو اُن کو اپنے گھر کی چَوکھٹوں اور اپنے پھاٹکوں پر لِکھنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 تُم اُنہیں اَپنے مکانوں کے دروازوں کی چوکھٹوں اَور اَپنے پھاٹکوں پر کندہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 उन्हें अपने घरों की चौखटों और अपने शहरों के दरवाज़ों पर लिख।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اُنہیں اپنے گھروں کی چوکھٹوں اور اپنے شہروں کے دروازوں پر لکھ۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 6:9
7 حوالہ جات  

اور تُو اِن کو اپنے گھر کی چَوکھٹوں پر اور اپنے پھاٹکوں پر لِکھا کرنا۔


اب جا کر اُن کے سامنے اِسے تختی پر لِکھ اور کِتاب میں قَلم بند کر تاکہ آیندہ ابدُالآباد تک قائِم رہے۔


اور تُو نے دروازوں اور چَوکھٹوں کے پِیچھے اپنی یادگار کی علامتیں نصب کِیں اور تُو میرے سِوا دُوسرے کے آگے بے پردہ ہُوئی۔ ہاں تُو چڑھ گئی اور تُو نے اپنا بِچھَونا بھی بڑا بنایا اور اُن کے ساتھ عہد کر لِیا ہے۔ تُو نے اُن کے بِستر کو جہاں دیکھا پسند کِیا۔


تب خُداوند نے مُجھے جواب دِیا اور فرمایا کہ رویا کو تختیوں پر اَیسی صفائی سے لِکھ کہ لوگ دَوڑتے ہُوئے بھی پڑھ سکیں۔


اور تھوڑا سا خُون لے کر جِن گھروں میں وہ اُسے کھائیں اُن کے دروازوں کے دونوں بازُوؤُں اور اُوپر کی چَوکھٹ پر لگا دیں۔


اِس لِئے میری اِن باتوں کو تُم اپنے دِل اور اپنی جان میں محفُوظ رکھنا اور نِشان کے طَور پر اِن کو اپنے ہاتھوں پر باندھنا اور وہ تُمہاری پیشانی پر ٹِیکوں کی مانِند ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات