Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 5:7 - کِتابِ مُقادّس

7 میرے آگے تُو اَور معبُودوں کو نہ ماننا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 ”میرے حُضُور تُم غَیر معبُودوں کو نہ ماَننا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 मेरे सिवा किसी और माबूद की परस्तिश न करना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 میرے سوا کسی اَور معبود کی پرستش نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 5:7
8 حوالہ جات  

میرے حضُور تُو غَیر معبُودوں کو نہ ماننا۔


یِسُوعؔ نے اُس سے کہا اَے شَیطان دُور ہو کیونکہ لِکھا ہے کہ تُو خُداوند اپنے خُدا کو سِجدہ کر اور صِرف اُسی کی عبادت کر۔


اَے بچّو! اپنے آپ کو بُتوں سے بچائے رکھّو۔


تاکہ سب لوگ بیٹے کی عِزّت کریں جِس طرح باپ کی عِزّت کرتے ہیں۔ جو بیٹے کی عِزّت نہیں کرتا وہ باپ کی جِس نے اُسے بھیجا عِزّت نہیں کرتا۔


تیرے درمیان کوئی غَیر معبُود نہ ہو اور تُو کِسی غَیر معبُود کو سِجدہ نہ کرنا۔


تُم اَور معبُودوں کی یعنی اُن قَوموں کے معبُودوں کی جو تُمہارے آس پاس رہتی ہیں پَیروی نہ کرنا۔


سو تُم خبردار رہنا تا اَیسا نہ ہو کہ تُمہارے دِل دھوکا کھائیں اور تُم بہک کر اَور معبُودوں کی عِبادت اور پرستِش کرنے لگو۔


خُداوند تیرا خُدا مَیں ہُوں جو تُجھے مُلکِ مِصرؔ سے نِکال لایا۔ تُو اپنا مُنہ خُوب کھول اور مَیں اُسے بھر دُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات