Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 5:30 - کِتابِ مُقادّس

30 سو تُو جا کر اُن سے کہہ دے کہ تُم اپنے ڈیروں کو لَوٹ جاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 ”اِس لیٔے تُم جا کر اُن سے کہہ دو کہ وہ اَپنے خیموں میں لَوٹ جایٔیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 जा, उन्हें बता दे कि अपने ख़ैमों में लौट जाओ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 جا، اُنہیں بتا دے کہ اپنے خیموں میں لوٹ جاؤ۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 5:30
2 حوالہ جات  

کاش اُن میں اَیسا ہی دِل ہو تاکہ وہ میرا خَوف مان کر ہمیشہ میرے سب حُکموں پر عمل کرتے تاکہ سدا اُن کا اور اُن کی اَولاد کا بھلا ہوتا!


پر تُو یہِیں میرے پاس کھڑا رہ اور مَیں وہ سب فرمان اور سب آئِین اور احکام جو تُجھے اُن کو سِکھانے ہیں تُجھ کو بتاؤُں گا تاکہ وہ اُن پر اُس مُلک میں جو مَیں اُن کو قبضہ کرنے کے لِئے دیتا ہُوں عمل کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات