Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 4:48 - کِتابِ مُقادّس

48 عروعیر ؔسے جو وادیِ ارنون ؔکے کنارے واقع ہے کوہِ سِیونؔ تک جِسے حرمُونؔ بھی کہتے ہیں پَھیلا ہُؤا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

48 یہ مُلک ارنُونؔ کی وادی کے سِرے پر کے عروعؔر سے لے کر کوہِ سِریُونؔ (یعنی کوہِ حرمُونؔ) تک پھیلا ہُواہے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

48 उस की जुनूबी सरहद दरियाए-अरनोन के किनारे पर वाक़े शहर अरोईर थी जबकि उस की शिमाली सरहद सिरयून यानी हरमून पहाड़ थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

48 اُس کی جنوبی سرحد دریائے ارنون کے کنارے پر واقع شہر عروعیر تھی جبکہ اُس کی شمالی سرحد سِیُون یعنی حرمون پہاڑ تھی۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 4:48
7 حوالہ جات  

(اِس حرمُونؔ کو صَیدانی سِریُونؔ اور اموری ؔسنِیر کہتے ہیں)۔


اور عَروعیرؔ سے جو وادیِ اَرنونؔ کے کنارے ہے اور اُس شہر سے جو وادی میں ہے جِلعادؔ تک اَیسا کوئی شہر نہ تھا جِس کو سر کرنا ہمارے لِئے مُشکِل ہُؤا۔ خُداوند ہمارے خُدا نے سب کو ہمارے قبضہ میں کر دِیا۔


یا حرمُون کی اَوس کی مانِند ہے جو صِیُّون کے پہاڑوں پر پڑتی ہے کیونکہ وہِیں خُداوند نے برکت کا یعنی ہمیشہ کی زِندگی کا حُکم فرمایا۔


سو اِس مُلک پر ہم نے اُس وقت قبضہ کر لِیا اور عَروعیرؔ جو وادیِ ارنونؔ کے کنارے ہے اور جِلعادؔ کے کوہِستانی مُلک کا آدھا حِصّہ اور اُس کے شہر مَیں نے رُوبِینِیوں اور جدّیوں کو دِئے۔


اِسی میں یَردنؔ پار مشرِق کی طرف مَیدان کے دریا تک جو پِسگہ ؔکے ڈھال کے نِیچے بہتا ہے وہاں کا سارا مَیدان شامل ہے۔


یُوں ہم نے اُس وقت امورِیوں کے دونوں بادشاہوں کے ہاتھ سے جو یَردنؔ پار رہتے تھے اُن کا مُلک وادیِ ارنونؔ سے کوہِ حرمُوؔن تک لے لِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات