Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 4:41 - کِتابِ مُقادّس

41 پِھر مُوسیٰؔ نے یَردنؔ کے پار مشرِق کی طرف تِین شہر الگ کِئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 تَب مَوشہ نے یردنؔ کے مشرق میں تین شہر الگ کر لیٔے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 यह कहकर मूसा ने दरियाए-यरदन के मशरिक़ में पनाह के तीन शहर चुन लिए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 یہ کہہ کر موسیٰ نے دریائے یردن کے مشرق میں پناہ کے تین شہر چن لئے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 4:41
7 حوالہ جات  

اور لاوِیوں کے اُن شہروں میں سے جو تُم اُن کو دو چھ پناہ کے شہر ٹھہرا دینا جِن میں خُونی بھاگ جائیں۔ اِن شہروں کے علاوہ بیالِیس شہر اَور اُن کو دینا۔


تاکہ اَیسا خُونی جو انجانے بغَیر قدیمی عداوت کے اپنے پڑوسی کو مار ڈالے وہ وہاں بھاگ جائے اور اِن شہروں میں سے کِسی میں جا کر جِیتا بچ رہے۔


تو تُو اُس مُلک میں جِسے خُداوند تیرا خُدا تُجھ کو قبضہ کرنے کو دیتا ہے تِین شہر اپنے لِئے الگ کر دینا۔


اِس لِئے مَیں تُجھ کو حُکم دیتا ہُوں کہ تُو اپنے لِئے تِین شہر الگ کر دینا۔


تُو اُس مُلک میں جِسے خُداوند تیرا خُدا تُجھ کو قبضہ کرنے کو دیتا ہے اپنے ہمسایہ کی حد کا نِشان جِس کو اگلے لوگوں نے تیری مِیراث کے حِصّہ میں ٹھہرایا ہو مت ہٹانا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات