Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 4:18 - کِتابِ مُقادّس

18 یا زمِین کے رینگنے والے جاندار یا مچھلی سے جو زمِین کے نِیچے پانی میں رہتی ہے مِلتی ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 یا زمین پر رینگنے والے کسی جاندار یا پانی کے اَندر کی کسی مچھلی کی مانند ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 रेंगनेवाले जानवर या मछली का बुत बनाओ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 رینگنے والے جانور یا مچھلی کا بُت بناؤ۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 4:18
4 حوالہ جات  

اور خُدا نے بڑے بڑے دریائی جانوروں کو اور ہر قِسم کے جاندار کو جو پانی سے بکثرت پَیدا ہوئے تھے اُن کی جِنس کے مُوافِق اور ہر قِسم کے پرِندوں کو اُن کی جِنس کے مُوافِق پَیدا کِیا اور خُدا نے دیکھا کہ اچھّا ہے۔


یا زمِین کے کِسی حَیوان یا ہوا میں اُڑنے والے پرِندے۔


یا جب تُو آسمان کی طرف نظر کرے اور تمام اجرامِ فلک یعنی سُورج اور چاند اور تاروں کو دیکھے تو گُمراہ ہو کر اُن ہی کو سِجدہ اور اُن کی عِبادت کرنے لگے جِن کو خُداوند تیرے خُدا نے رُویِ زمِین کی سب قَوموں کے لِئے رکھّا ہے۔


تب مَیں نے اندر جا کر دیکھا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ہر نَوع کے سب رینگنے والے کِیڑوں اور مکرُوہ جانوروں کی سب صُورتیں اور بنی اِسرائیل کے بُت گِرداگِرد دِیوار پر مُنقّش ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات