استثنا 33:6 - کِتابِ مُقادّس6 رُوبِن جِیتا رہے اور مَر نہ جائے تَو بھی اُس کے آدمی تھوڑے ہی ہوں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 ”رُوبِنؔ کا قبیلہ زندہ رہے اَور فنا نہ ہو، حالانکہ وہ ابھی شُمار میں کم ہیں۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 रूबिन की बरकत : रूबिन मर न जाए बल्कि जीता रहे। वह तादाद में बढ़ जाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 روبن کی برکت: روبن مر نہ جائے بلکہ جیتا رہے۔ وہ تعداد میں بڑھ جائے۔ باب دیکھیں |