Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 33:4 - کِتابِ مُقادّس

4 مُوسیٰ نے ہم کو شرِیعت اور یعقُوب کی جماعت کے لِئے مِیراث دی

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 مَوشہ سے ہمیں آئین مِلا، جو یعقوب کی نَسل کی خاص مِیراث ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 मूसा ने हमें शरीअत दी यानी वह चीज़ जो याक़ूब की जमात की मौरूसी मिलकियत है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 موسیٰ نے ہمیں شریعت دی یعنی وہ چیز جو یعقوب کی جماعت کی موروثی ملکیت ہے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 33:4
8 حوالہ جات  

کیا مُوسیٰ نے تُمہیں شرِیعت نہیں دی؟ تَو بھی تُم میں سے شرِیعت پر کوئی عمل نہیں کرتا۔ تُم کیوں میرے قتل کی کوشِش میں ہو؟


اِس لِئے کہ شرِیعت تو مُوسیٰ کی معرفت دی گئی مگر فضل اور سچّائی یِسُوعؔ مسِیح کی معرفت پُہنچی۔


مَیں نے تیری شہادتوں کو اپنی ابدی مِیراث بنایا ہے کیونکہ اُن سے میرے دِل کو شادمانی ہوتی ہے۔


تیرے مُنہ کی شرِیعت میرے لِئے سونے چاندی کے ہزاروں سِکّوں سے بہتر ہے۔


جِس بات کا مَیں تُم کو حُکم دیتا ہُوں اُس میں نہ تو کُچھ بڑھانا اور نہ کُچھ گھٹانا تاکہ تُم خُداوند اپنے خُدا کے احکام کو جو مَیں تُم کو بتاتا ہُوں مان سکو۔


وہ اپنا کلام یعقُوب پر ظاہِر کرتا ہے اور اپنے آئِین و احکام اِسرائیل پر۔


یہ وہ شرِیعت اور احکام اور قوانِین ہیں جو خُداوند نے کوہِ سِیناؔ پر اپنے اور بنی اِسرائیل کے درمِیان مُوسیٰؔ کی معرفت مُقرّر کِئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات