استثنا 33:18 - کِتابِ مُقادّس18 اور زبُولُون کے بارے میں اُس نے کہا:- اَے زبُولُون! تُو اپنے باہر جاتے وقت اور اَے اِشکار! تُو اپنے خَیموں میں خُوش رہ۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 زبُولُون کے متعلّق مَوشہ نے فرمایا: ”اَے زبُولُون! تُو باہر سفر کرتے وقت ترقّی کرکے خُوش رہ، اَور اَے یِسَّکاؔر! تُو اَپنے خیمہ میں اَپنے گھر کے اَندر ترقّی کر اَور خُوش رہ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 ज़बूलून और इशकार की बरकत : ऐ ज़बूलून, घर से निकलते वक़्त ख़ुशी मना। ऐ इशकार, अपने ख़ैमों में रहते हुए ख़ुश हो। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 زبولون اور اِشکار کی برکت: اے زبولون، گھر سے نکلتے وقت خوشی منا۔ اے اِشکار، اپنے خیموں میں رہتے ہوئے خوش ہو۔ باب دیکھیں |