Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 32:33 - کِتابِ مُقادّس

33 اُن کی مَے اژدہاؤں کا بِس اور کالے ناگوں کا زہرِ قاتِل ہے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 اُن کی مَے سانپوں کا زہر، اَور کالے ناگوں کا جان لیوا زہر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 उनकी मै साँपों का मोहलक ज़हर है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 اُن کی مَے سانپوں کا مہلک زہر ہے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 32:33
8 حوالہ جات  

اُن کا زہر سانپ کا سا زہر ہے۔ وہ بہرے افعی کی مانِند ہیں جو کان بند کر لیتا ہے۔


اُن کا گلا کُھلی ہُوئی قبر ہے۔ اُنہوں نے اپنی زُبانوں سے فریب دِیا۔ اُن کے ہونٹوں میں سانپوں کا زہر ہے۔


ہم کیوں چُپ چاپ بَیٹھے ہیں؟ آؤ اِکٹّھے ہو کر مُحکم شہروں میں بھاگ چلیں اور وہاں چُپ ہو رہیں کیونکہ خُداوند ہمارے خُدا نے ہم کو چُپ کرایا اور ہم کو اِندراین کا پانی پِینے کو دِیا ہے۔ اِس لِئے کہ ہم خُداوند کے گُنہگار ہیں۔


اُنہوں نے اپنی زُبان سانپ کی طرح تیز کر رکھّی ہے۔ اُن کے ہونٹوں کے نِیچے افعی کا زہر ہے۔ (سِلاہ)


کیونکہ اُن کی تاک سدُوؔم کی تاکوں میں سے اور عمُورہ کے کھیتوں کی ہے۔ اُن کے انگُور ہلاہل کے بنے ہُوئے ہیں اور اُن کے گُچھے کڑوے ہیں۔


کیا یہ میرے خزانوں میں سر بہ مُہر ہو کر بھرا نہیں پڑا ہے؟


جو منتر پڑھنے والوں کی آواز ہی نہیں سُنتا خواہ وہ کتنی ہی ہوشیاری سے منتر پڑھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات