Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 31:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اور مُوسیٰ نے جا کر یہ باتیں سب اِسرائیلِیوں کو سُنائِیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 جَب مَوشہ اِن تمام ہدایات کو سَب اِسرائیلیوں کو دے چُکے:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 मूसा ने जाकर तमाम इसराईलियों से मज़ीद कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 موسیٰ نے جا کر تمام اسرائیلیوں سے مزید کہا،

باب دیکھیں کاپی




استثنا 31:1
4 حوالہ جات  

تاکہ تُو خُداوند اپنے خُدا سے مُحبّت رکھّے اور اُس کی بات سُنے اور اُسی سے لِپٹا رہے کیونکہ وُہی تیری زِندگی اور تیری عُمر کی درازی ہے تاکہ تُو اُس مُلک میں بسا رہے جِس کو تیرے باپ دادا ابرہامؔ اور اِضحاقؔ اور یعقُوب کو دینے کی قَسم خُداوند نے اُن سے کھائی تھی۔ یشُوع مُوسیٰ کا جانشیِن بنتا ہے


اور اُن کو کہا کہ مَیں تو آج کے دِن ایک سَو بیس برس کا ہُوں۔ مَیں اب چل پِھر نہیں سکتا اور خُداوند نے مُجھ سے کہا ہے کہ تُو اِس یَردن پار نہیں جائے گا۔


یہ وُہی باتیں ہیں جو مُوسیٰؔ نے یَردِنؔ کے اُس پار بیابان میں یعنی اُس مَیدان میں جو سُوفؔ کے مُقابِل اور فارانؔ اور طوفلؔ اور لابنؔ اور حصِیراتؔ اور دِیذہبؔ کے درمِیان ہے سب اِسرائیلِیوں سے کہِیں۔


سو مُوسیٰ نے اِس گِیت کی باتیں اِسرائیلؔ کی ساری جماعت کو آخِر تک کہہ سُنائِیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات