Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 30:12 - کِتابِ مُقادّس

12 وہ آسمان پر تو ہے نہیں کہ تُو کہے کہ آسمان پر کَون ہماری خاطِر چڑھے اور اُس کو ہمارے پاس لا کر سُنائے تاکہ ہم اُس پر عمل کریں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اَور نہ ہی وہ آسمان میں ہے کہ تُمہیں کسی سے پُوچھنا پڑے، ”ہمارے لئے آسمان پر کون چڑھے گا تاکہ اُسے ہمارے پاس لے آئے اَور ہمیں سُنائے تاکہ ہم اُس پر عَمل کریں؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 वह आसमान पर नहीं हैं कि तू कहे, ‘कौन आसमान पर चढ़कर हमारे लिए यह अहकाम नीचे ले आए ताकि हम उन्हें सुन सकें और उन पर अमल कर सकें?’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 وہ آسمان پر نہیں ہیں کہ تُو کہے، ’کون آسمان پر چڑھ کر ہمارے لئے یہ احکام نیچے لے آئے تاکہ ہم اُنہیں سن سکیں اور اُن پر عمل کر سکیں؟‘

باب دیکھیں کاپی




استثنا 30:12
5 حوالہ جات  

کَون آسمان پر چڑھا اور پِھر نِیچے اُترا؟ کِس نے ہوا کو اپنی مُٹھّی میں جمع کر لِیا؟ کِس نے پانی کو چادر میں باندھا؟ کِس نے زمِین کی حدُود ٹھہرائیں؟ اگر تُو جانتا ہے تو بتا اُس کا کیا نام ہے اور اُس کے بیٹے کا کیا نام ہے؟


اور آسمان پر کوئی نہیں چڑھا سِوا اُس کے جو آسمان سے اُترا یعنی اِبنِ آدمؔ جو آسمان میں ہے۔


کیونکہ وہ حُکم جو آج کے دِن مَیں تُجھ کو دیتا ہُوں تیرے لِئے بُہت مُشکِل نہیں اور نہ وہ دُور ہے۔


اور نہ وہ سمُندر پار ہے کہ تُو کہے کہ سمُندر پار کَون ہماری خاطِر جائے اور اُس کو ہمارے پاس لا کر سُنائے تاکہ ہم اُس پر عمل کریں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات