Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 3:23 - کِتابِ مُقادّس

23 اُس وقت مَیں نے خُداوند سے عاجزی کے ساتھ درخواست کی کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اُس وقت مَیں نے یَاہوِہ سے مِنّت کی:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 उस वक़्त मैंने रब से इल्तिजा करके कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 اُس وقت مَیں نے رب سے التجا کر کے کہا،

باب دیکھیں کاپی




استثنا 3:23
4 حوالہ جات  

پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا تُو عبارِیم کے اِس پہاڑ پر چڑھ کر اُس مُلک کو جو مَیں نے بنی اِسرائیل کو عنایت کِیا ہے دیکھ لے۔


تُم اُن سے نہ ڈرنا کیونکہ خُداوند تُمہارا خُدا تُمہاری طرف سے آپ جنگ کر رہا ہے۔


اَے خُداوند خُدا تُو نے اپنے بندہ کو اپنی عظمت اور اپنا زورآور ہاتھ دِکھانا شرُوع کِیا ہے کیونکہ آسمان میں یا زمِین پر اَیسا کَون معبُود ہے جو تیرے سے کام یا کرامات کر سکے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات