Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 3:15 - کِتابِ مُقادّس

15 اور جِلعادؔ مَیں نے مکِیر ؔکو دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَور مَیں نے گِلعادؔ مکیرؔ کو دے دیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 मैंने जिलियाद का शिमाली हिस्सा मनस्सी के कुंबे मकीर को दिया

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 مَیں نے جِلعاد کا شمالی حصہ منسّی کے کنبے مکیر کو دیا

باب دیکھیں کاپی




استثنا 3:15
6 حوالہ جات  

منسّی کے آدھے قبِیلہ کو تو مُوسیٰ نے بسن میں مِیراث دی تھی لیکن اُس کے دُوسرے آدھے کو یشُوع نے اُن کے بھائیوں کے درمِیان یَردن کے اِس پار مغرِب کی طرف حِصّہ دِیا اور جب یشُوع نے اُن کو رُخصت کِیا کہ اپنے اپنے ڈیرے کو جائیں تو اُن کو بھی برکت دے کر۔


اور منَسّی کا بیٹا مکِیر تھا جِس سے مکِیرِیوں کا خاندان چلا اور مکِیر سے جِلعاد پَیدا ہُؤا جِس سے جِلعادِیوں کا خاندان چلا۔


اور یُوسفؔ نے اِفرائِیمؔ کی اَولاد تِیسری پُشت تک دیکھی اور مُنّسیؔ کے بیٹے مکِیرؔ کی اَولاد کو بھی یُوسفؔ نے اپنے گھٹنوں پر کھلایا۔


اور شجُوؔب سے یائِیر پَیدا ہُؤا جو مُلکِ جِلعاد میں تیئِیس شہروں کا مالِک تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات