Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 29:7 - کِتابِ مُقادّس

7 اور جب تُم اِس جگہ آئے تو حسبون کا بادشاہ سِیحوؔن اور بسن کا بادشاہ عوج ہمارا مُقابلہ کرنے کو نِکلے اور ہم نے اُن کو مار کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 جَب تُم اِس مقام پر پہُنچے، تو حِشبونؔ کا بادشاہ سیحونؔ اَور باشانؔ کا بادشاہ عوگؔ ہم سے جنگ کرنے کو نکلے، لیکن ہم نے اُنہیں شِکست دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 फिर हम यहाँ आए तो हसबोन का बादशाह सीहोन और बसन का बादशाह ओज निकलकर हमसे लड़ने आए। लेकिन हमने उन्हें शिकस्त दी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 پھر ہم یہاں آئے تو حسبون کا بادشاہ سیحون اور بسن کا بادشاہ عوج نکل کر ہم سے لڑنے آئے۔ لیکن ہم نے اُنہیں شکست دی۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 29:7
10 حوالہ جات  

سو اُٹھو اور وادیِ اَرنونؔ کے پار جاؤ۔ دیکھو مَیں نے حسبوؔن کے بادشاہ سِیحوؔن کو جو اموری ہے اُس کے مُلک سمیت تُمہارے ہاتھ میں کر دِیا ہے۔ سو اُس پر قبضہ کرنا شرُوع کرو اور اُس سے جنگ چھیڑ دو۔


تو خُداوند نے مُجھ سے کہا۔


اور خُداوند ہمارے خُدا نے اُسے ہمارے حوالہ کر دِیا اور ہم نے اُسے اور اُس کے بیٹوں کو اور اُس کے سب آدمِیوں کو مار لِیا۔


سو اِس مُلک پر ہم نے اُس وقت قبضہ کر لِیا اور عَروعیرؔ جو وادیِ ارنونؔ کے کنارے ہے اور جِلعادؔ کے کوہِستانی مُلک کا آدھا حِصّہ اور اُس کے شہر مَیں نے رُوبِینِیوں اور جدّیوں کو دِئے۔


اور جِلعادؔ کا باقی حِصّہ اور سارا بسنؔ یعنی اَرجُوبؔ کا سارا مُلک جو عوج ؔکی قلمرو میں تھا مَیں نے منَسّیؔ کے آدھے قبِیلہ کو دِیا (بسنؔ رفائِیمؔ کا مُلک کہلاتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات