Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 27:9 - کِتابِ مُقادّس

9 پِھر مُوسیٰ اور لاوی کاہِنوں نے سب بنی اِسرائیل سے کہا اَے اِسرائیلؔ! خاموش ہو جا اور سُن۔ تُو آج کے دِن خُداوند اپنے خُدا کی قَوم بن گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 پھر مَوشہ اَور لیوی کاہِنوں نے تمام بنی اِسرائیل سے فرمایا، ”اَے اِسرائیل! خاموش ہو جا اَور سُن! تُم اَب یَاہوِہ اَپنے خُدا کی قوم بَن گیٔے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 फिर मूसा ने लावी के क़बीले के इमामों से मिलकर तमाम इसराईलियों से कहा, “ऐ इसराईल, ख़ामोशी से सुन। अब तू रब अपने ख़ुदा की क़ौम बन गया है,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 پھر موسیٰ نے لاوی کے قبیلے کے اماموں سے مل کر تمام اسرائیلیوں سے کہا، ”اے اسرائیل، خاموشی سے سن۔ اب تُو رب اپنے خدا کی قوم بن گیا ہے،

باب دیکھیں کاپی




استثنا 27:9
9 حوالہ جات  

مگر اب گُناہ سے آزاد اور خُدا کے غُلام ہو کر تُم کو اپنا پَھل مِلا جِس سے پاکِیزگی حاصِل ہوتی ہے اور اِس کا انجام ہمیشہ کی زِندگی ہے۔


اور اُن پتھّروں پر اِس شرِیعت کی سب باتیں صاف صاف لکھنا۔


سو تُو خُداوند اپنے خُدا کی بات سُننا اور اُس کے سب آئِین اور احکام پر جو آج کے دِن مَیں تُجھ کو دیتا ہُوں عمل کرنا۔


اور تُو نے اپنے لِئے اپنی قَوم بنی اِسرائیل کو مُقرّر کِیا تاکہ وہ ہمیشہ کے لِئے تیری قَوم ٹھہرے اور تُو آپ اَے خُداوند اُن کا خُدا ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات