استثنا 27:4 - کِتابِ مُقادّس4 سو تُم یَردن کے پار ہو کر اُن پتّھروں کو جِن کی بابت مَیں تُم کو آج کے دِن حُکم دیتا ہُوں کوہِ عیباؔل پر نصب کر کے اُن پر چُونے کی استرکاری کرنا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَور جَب تُم یردنؔ پار کر چُکو تو جَیسا مَیں نے آج تُمہیں حُکم دیا ہے اُسی کے مُطابق اُن پتّھروں کو کوہِ عیبالؔ پر نصب کردینا اَور اُن پر چُونا پوتنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 चुनाँचे यरदन को पार करके पत्थरों को ऐबाल पहाड़ पर खड़ा करो और उन पर सफेदी कर। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 چنانچہ یردن کو پار کر کے پتھروں کو عیبال پہاڑ پر کھڑا کرو اور اُن پر سفیدی کر۔ باب دیکھیں |