استثنا 27:17 - کِتابِ مُقادّس17 لَعنت اُس پر جو اپنے پڑوسی کی حد کے نِشان کو ہٹائے اور سب لوگ کہیں آمِین۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 ”لعنت ہے اُس آدمی پرجو اَپنے ہمسایہ کی سرحد کا پتّھر کھسکائے۔“ تَب ساری جماعت جَواب میں کہے، ”آمین!“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 ‘उस पर लानत जो अपने पड़ोसी की ज़मीन की हुदूद आगे पीछे करे।’ सब लोग कहें, ‘आमीन!’ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 ’اُس پر لعنت جو اپنے پڑوسی کی زمین کی حدود آگے پیچھے کرے۔‘ سب لوگ کہیں، ’آمین!‘ باب دیکھیں |