Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 27:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اور مُوسیٰ نے اُسی دِن لوگوں سے تاکید کر کے کہا کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اَور اُسی دِن مَوشہ نے لوگوں کو حُکم دیا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 उसी दिन मूसा ने इसराईलियों को हुक्म देकर कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اُسی دن موسیٰ نے اسرائیلیوں کو حکم دے کر کہا،

باب دیکھیں کاپی




استثنا 27:11
5 حوالہ جات  

سو تُو خُداوند اپنے خُدا کی بات سُننا اور اُس کے سب آئِین اور احکام پر جو آج کے دِن مَیں تُجھ کو دیتا ہُوں عمل کرنا۔


جب تُم یَردن پار ہو جاؤ تو کوہِ گرزیم پر شمعُوؔن اور لاوی اور یہُوداؔہ اور اِشکار اور یُوسفؔ اور بِنیمِین کھڑے ہوں اور لوگوں کو برکت سُنائیں۔


اور سب اِسرائیلی اور اُن کے بزُرگ اور منصب دار اور قاضی یعنی دیسی اور پردیسی دونوں لاوی کاہِنوں کے آگے جو خُداوند کے عہد کے صندُوق کے اُٹھانے والے تھے صندُوق کے اِدھر اور اُدھر کھڑے ہُوئے۔ اِن میں سے آدھے تو کوہِ گرزیم کے مُقابِل اور آدھے کوہِ عیباؔل کے مُقابِل تھے جَیسا خُداوند کے بندہ مُوسیٰ نے پہلے حُکم دِیا تھا کہ وہ اِسرائیلی لوگوں کو برکت دیں۔


لیاہؔ کے بیٹے یہ تھے۔ رُوبِنؔ یعقُوبؔ کا پہلوٹھا اور شمعُوؔن اور لاوؔی اور یہُوداؔہ اور اشکارؔ اور زبُولُونؔ۔


اور اُسی موقع پر مَیں نے تُمہارے قاضیوں سے تاکیداً یہ کہا کہ تُم اپنے بھائِیوں کے مُقدّموں کو سُننا پر خواہ بھائی بھائی کا مُعاملہ ہو یا پردیسی کا تُم اُن کا فَیصلہ اِنصاف کے ساتھ کرنا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات