Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 25:4 - کِتابِ مُقادّس

4 تُو دائیں میں چلتے ہُوئے بَیل کا مُنہ نہ باندھنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 تُم فصل گاہتے وقت بَیل کا مُنہ نہ باندھنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 जब तू फ़सल गाहने के लिए उस पर बैल चलने देता है तो उसका मुँह बाँधकर न रखना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 جب تُو فصل گاہنے کے لئے اُس پر بَیل چلنے دیتا ہے تو اُس کا منہ باندھ کر نہ رکھنا۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 25:4
5 حوالہ جات  

صادِق اپنے چَوپائے کی جان کا خیال رکھتا ہے لیکن شرِیروں کی رحمت بھی عَین ظُلم ہے۔


اِفرائِیم سدھائی ہُوئی بچِھیا ہے جو داؤنا پسند کرتی ہے اور مَیں نے اُس کی خُوش نُما گردن کو دریغ کِیا لیکن مَیں اِفرائِیم پر سوار بِٹھاؤُں گا۔ یہُوداؔہ ہل چلائے گا اور یعقُوبؔ ڈھیلے توڑے گا۔


کہ اجوائِن کو داؤنے کے ہینگے سے نہیں داؤتے اور زِیرے کے اُوپر گاڑی کے پہئے نہیں گُھماتے بلکہ اجوائِن کو لاٹھی سے جھاڑتا ہے اور زِیرے کو چھڑی سے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات