Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 24:9 - کِتابِ مُقادّس

9 تُو یاد رکھنا کہ خُداوند تیرے خُدا نے جب تُم مِصرؔ سے نِکل کر آ رہے تھے تو راستہ میں مریمؔ سے کیا کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 جَب تُم مِصر سے نکل کر آ رہے تھے تَب یَاہوِہ تمہارے خُدا نے راستہ میں مِریمؔ کے ساتھ جو کچھ کیا اُسے یاد رکھنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 याद कर कि रब तेरे ख़ुदा ने मरियम के साथ क्या किया जब तुम मिसर से निकलकर सफ़र कर रहे थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 یاد کر کہ رب تیرے خدا نے مریم کے ساتھ کیا کِیا جب تم مصر سے نکل کر سفر کر رہے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 24:9
7 حوالہ جات  

یہ باتیں اُن پر عِبرت کے لِئے واقِع ہُوئیں اور ہم آخِری زمانہ والوں کی نصِیحت کے واسطے لِکھی گئِیں۔


یہ باتیں ہمارے واسطے عِبرت ٹھہریں تاکہ ہم بُری چِیزوں کی خواہِش نہ کریں جَیسے اُنہوں نے کی۔


اور اُس جگہ جہاں سے پھاٹک میں داخِل ہوتے تھے چار کوڑھی تھے۔ اُنہوں نے ایک دُوسرے سے کہا ہم یہاں بَیٹھے بَیٹھے کیوں مَریں؟


بنی اِسرائیل کو حُکم دے کہ وہ ہر کوڑھی کو اور جریان کے مریض کو اور جو مُردہ کے سبب سے ناپاک ہو اُس کو لشکر گاہ سے باہر کر دیں۔


لُوط کی بِیوی کو یاد رکھّو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات