استثنا 22:11 - کِتابِ مُقادّس11 تُو اُون اور سَن دونوں کی ملاوٹ کا بُنا ہُؤا کپڑا نہ پہننا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 تُم اُون اَور کتان دونوں دھاگوں کی مِلاوٹ سے بُنا ہُوا کپڑا نہ پہننا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 ऐसे कपड़े न पहनना जिनमें बनते वक़्त ऊन और कतान मिलाए गए हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 ایسے کپڑے نہ پہننا جن میں بنتے وقت اُون اور کتان ملائے گئے ہیں۔ باب دیکھیں |